قاهره؛ اسلامی آثار قدیمہ نشست کا میزبان

IQNA

قاهره؛ اسلامی آثار قدیمہ نشست کا میزبان

11:49 - October 25, 2014
خبر کا کوڈ: 1463494
بین الاقوامی گروپ: پانچویں اسلامی آثار قدیمہ نشست کا اہتمام،اسلامی ثقافت اورتعلیم و تربیت کی تنظیم (آیسسکو)کی جانب سے مصر کےدارلحکومت «قاهره»، میں کیا گیا ہے

ایکنا نیوز- اطلاع رساں ادارے isesco.org،کے مطابق مذکورہ نشست مصر کی وزارت تعلیم و ثقافت کے تعاون سے منعقد کیا جائے گا اور نشست تین دن تک جاری رہے گی
اس علمی ثقافتی نشست میں اسلامی ممالک کے آثار قدیمہ اور قدرتی خوبصورتی کی حفاظت کے حوالے سے تبادلے خیال کیے جائیں گے
آیسسکو کے ممبر ممالک جیسے اردن،سوڈان،قزاقستان،ملایشیاء اور کومور کے نمائندے اس نشست میں شرکت کریں گے
آیسسکو کا نمائندہ خاص، صلاح‌الدین الجعفراوی بھی اس نشست میں شریک ہوں گے
آیسسکو کا پہلا اجلاس ۲۰۱۰ میں مراکش میں منعقد ہوا تھا دوسرا قاہرہ، تیسرا تیونس ، چوتھا یمن اور اب اس سلسلے کا پانچواں اجلاس قاہرہ میں منعقد کیا جارہا ہے۔

1462951

ٹیگس: تعلیم ، ثقافت ، قاہرہ
نظرات بینندگان
captcha