ناصر شفق:
ایکنا: سینما پروڈیوسر نے کہا: واقعۂ عاشورا کو اخلاقی، حماسی اور انسانی مفاہیم کی تخلیقی انداز میں فنون لطیفہ کے ذریعے دوبارہ تعبیر و تولید کی صلاحیت رکھتا ہے، لہٰذا اسے تخلیقی قالب میں پیش کیا جانا چاہیے۔
خبر کا کوڈ: 3518780 تاریخ اشاعت : 2025/07/12
ایکنا: آیسسکو اور ازبکستان کی وزارتِ ثقافت کے تعاون سے "سمرقند" کو 2025 کا ثقافت ی دارالحکومت قرار دینے کی تقریبات کا آغاز کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518558 تاریخ اشاعت : 2025/05/28
حجتالاسلام جازاری معمویی:
ایکنا: بین الاقوامی اهل بیت(ع)یونیورسٹی کے سربراہ نے کہاہے کہ ایران میں تاریخی عبادت گاہیں ایرانی ثقافت کی عظمت پر دلیل ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3517740 تاریخ اشاعت : 2025/01/01
ایکنا: حمیده گیوی کا کہنا ہے: قلم بہترین وسیلہ ہے کو خوبصورت لکھائی سے قرآنی ثقافت عام کرتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517621 تاریخ اشاعت : 2024/12/11
حجتالاسلام یوسفی مقدم:
ایکنا: تحقیقی ادارہ برائے ثقافت و تعلیمات قرآن مرکز کے سربراہ کے مطابق کانفرنس میں ایران اور ترکی اساتذہ شرکت کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 3517470 تاریخ اشاعت : 2024/11/17
ایکنا: بین الاقوامی قرآنی رسالاتالله سیمینار اہم شخصیات کی شرکت کے ساتھ جکارتا میں منعقد کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3517344 تاریخ اشاعت : 2024/10/26
ایکنا تائیوان: مطابق جامع مسجد تایپا خوبصورت طرز معماری کی شاہکار مسجد ہے جو یہاں کی بڑی اور تاریخی مسجد میں شمار کی جاتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514725 تاریخ اشاعت : 2023/08/05
بین الاقوامی گروپ: ابوذر ابراهیمی ترکمان کا کہنا تھا کہ ان واقعات کے پیچھے ایک پوشیدہ چیز واضح ہوجاتی ہے اور وہ ہے تعصب
خبر کا کوڈ: 3453932 تاریخ اشاعت : 2015/11/18
بین الاقوامی گروپ: کینیڈا کے صوبہ «آنٹاریو» کے شهر «ٹاندر بی» میں مساجد میں عوام کو اسلام شناسی کی دعوت دی گئی
خبر کا کوڈ: 3357138 تاریخ اشاعت : 2015/09/02
بین الاقوامی گروپ: حکومت کی جانب سے اسلامی شدت پسندی روکنے کے نام پر کئی اسلامی مارکیٹوں کو بند کردیا گیا ہے
خبر کا کوڈ: 3351745 تاریخ اشاعت : 2015/08/26
بین الاقوامی گروپ: تعلیم، ثقافت اور اسلامی علوم کی تنظیم (آیسسکو) نے یوم مروت و درگذر کے حوالے سے بیان میں دیگر مذاہب اور ثقافت کے احترام و محبت کو ضروری قرار دیا ہے
خبر کا کوڈ: 1474375 تاریخ اشاعت : 2014/11/17
بین الاقوامی گروپ:محرم الحرام کے آغاز پر سعودی عرب کے سرمائے پر چلنے والی اسلامک یونیورسٹی میں آج اسرائیلی کلچر ڈے منایا گیا۔اس دن کو منانے کا مقصد اسرائیل کی ثقافت کو بڑھاوا دینا تھا
خبر کا کوڈ: 1464190 تاریخ اشاعت : 2014/10/26
بین الاقوامی گروپ: پانچویں اسلامی آثار قدیمہ نشست کا اہتمام،اسلامی ثقافت اورتعلیم و تربیت کی تنظیم (آیسسکو)کی جانب سے مصر کےدارلحکومت «قاهره»، میں کیا گیا ہے
خبر کا کوڈ: 1463494 تاریخ اشاعت : 2014/10/25
بین الاقوامی گروپ:رہبرانقلاب اسلامی کی جانب سے ثقافت ی میدان میں درپیش چیلنجوں کے مقابلے کے لئے اسٹریٹجک تدابیر اختیار کرنے اورملک کے اندر اور باہر مذہبی اور انقلابی حامیوں کو امیدوار بنانے اور دشمنوں کو مایوس کرنےپرتاکید کی گئی ہے
خبر کا کوڈ: 1461392 تاریخ اشاعت : 2014/10/18
بین الاقوامی گروپ: چینی حکومت ایسے تمام شادی شدہ جوڑوں کو جنمیں سے ایک مسلمان اور ایک غیر مسلم ہو ، تحفے دیکر بتدریج اسلامی ثقافت کو مٹانے کی کوشش کر رہی ہے
خبر کا کوڈ: 1447052 تاریخ اشاعت : 2014/09/06
بین الاقوامی گروپ: اسلامی فائن آرٹس نمائش لاس آنجلس کے مختلف میوزیم میں منعقد ہو گی
خبر کا کوڈ: 1442969 تاریخ اشاعت : 2014/08/25
بین الاقوامی گروپ: قرآنی اور ثقافت اسلامی مقابلوں کے طلباء کو گذشتہ روز ایک تقریب میں ایوارڈ دیئے گیے
خبر کا کوڈ: 1438660 تاریخ اشاعت : 2014/08/12
بین الاقوامی گروپ: تیونس کے بین الاقوامی ثقافت ی امور کے ڈائریکٹر اور اسلامی جمہوریہ ایران کے کلچرل ایمبیسیڈر میں ایران کے کلچرل ویک منانے پر اتفاق
خبر کا کوڈ: 1422874 تاریخ اشاعت : 2014/06/27