ٹیگس - تعلیم

iqna

IQNA

ٹیگس
تعلیم
حیات طیبه/ 2
ایکنا: انسان اسلامی عقیدے کے رو سے ایک برتر اور توانا مخلوق ہے جس کو معرفت کے ساتھ آگے جانا چاہیے اور اس سلسلے کو موت کے بعد تک جانا چاہیے۔
خبر کا کوڈ: 3515545    تاریخ اشاعت : 2023/12/24

ایکنا مراکو: وزیر اوقاف مراکش کی جانب سے ۳۳۹۰ مساجد میں تعلیم عام کرنے کی مھم شروع کی گیی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515397    تاریخ اشاعت : 2023/12/02

راه رشد / 4
ایکنا تھران: تعلیم و تربیت بعثت انبیا کا ہدف رہا ہے تاہم ان دونوں میں سے ترجیح کس کو حاصل ہے؟
خبر کا کوڈ: 3515278    تاریخ اشاعت : 2023/11/14

ملک کی آزادی کے بعد سے ہندوستانی مسلمان چار اہم مسائل سے دوچار ہیں۔ معاشی پسماندگی، تعلیم ی پسماندگی، مذہبی و ثقافتی شناخت کی حفاظت اور برقراری، چوتھے جمہوری حکومت میں مسلمانوں کی غیر متناسب نمائندگی۔
خبر کا کوڈ: 3513293    تاریخ اشاعت : 2022/12/05

بین الاقوامی گروپ: اقوام متحدہ میں بچوں کی عالمی تنظیم (یونیسف) نے اعلان کیا ہے کہ بوکوحرام کی وجہ سے دس لاکھ بچے تعلیم سے محروم رہ گئے ہیں
خبر کا کوڈ: 3468466    تاریخ اشاعت : 2015/12/23

بین الاقوامی گروپ: ایمنیسٹی انٹرنیشنل نے اعلان کیا ہے کہ سعودی عرب کی زیر قیادت تشکیل پانے والے اتحاد نے بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی کرتے ہوئے یمنی اسکول و مدارس کو نشانہ بنا کر ہزاروں بچوں کو تعلیم سے محروم کرنے کی کوشش کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3462037    تاریخ اشاعت : 2015/12/11

بین الاقوامی گروپ: رحیم سلیم‌اف کہا کہنا ہے کہ کرغیزستان کے جنوب میں جہالت کی وجہ سے بہت سے لوگ شدت پسند گروپس میں شامل ہورہے ہیں
خبر کا کوڈ: 3378031    تاریخ اشاعت : 2015/10/04

بین الاقوامی گروپ:نوبل امن انعام حاصل کرنے والی پاکستان کی پہلی کم عمر ملالہ یوسف ذئی کی زندگی پر ایک دستاویزی فلم بننے جارہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3316501    تاریخ اشاعت : 2015/06/20

بین الاقوامی گروپ: پانچویں اسلامی آثار قدیمہ نشست کا اہتمام،اسلامی ثقافت اور تعلیم و تربیت کی تنظیم (آیسسکو)کی جانب سے مصر کےدارلحکومت «قاهره»، میں کیا گیا ہے
خبر کا کوڈ: 1463494    تاریخ اشاعت : 2014/10/25

بین الاقوامی گروپ:سویڈن میں 27 سالہ عائدہ حد زیالک کو وزیر تعلیم مقرر کیا گیا جو سویڈن کی تاریخ کی پہلی مسلمان خاتون وزیر ہونے کے ساتھ ساتھ کم عمر ترین وزیر بھی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 1460927    تاریخ اشاعت : 2014/10/17

بین الاقوامی گروپ: وفاق المدارس نے قرآن وحدیث سے متصادم نصاب تعلیم میں ہر قسم کی تبدیلی کو غیر قابل قبول قرار دیا
خبر کا کوڈ: 1452481    تاریخ اشاعت : 2014/09/22

بین الاقوامی گروپ:ہ آئی ایس آئی ایس نے کیمسٹری اور فلسفہ کو اپنے دینی نظام سے متصادم قرار دے دیا ہے
خبر کا کوڈ: 1440262    تاریخ اشاعت : 2014/08/17

بین الاقوامی گروپ: عورتوں کے حقوق کے حوالے سے دو روزہ کانفرنس بلخ میں منعقد ہوئی
خبر کا کوڈ: 1422872    تاریخ اشاعت : 2014/06/27

بین الاقوامی گروپ : کرغزستان کے صدر الماس بیک اتامبایف نے کہا ہے کہ حکومت کی جانب سے ملک میں اسلامی تعلیم کے فروغ لیے بجٹ مختص کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 1368344    تاریخ اشاعت : 2014/01/29