امریکہ؛ بوسٹن میں مسلمان پولیس افیسرکی تعیناتی

IQNA

امریکہ؛ بوسٹن میں مسلمان پولیس افیسرکی تعیناتی

14:30 - October 26, 2014
خبر کا کوڈ: 1464090
بین الاقوامی گروپ: پولیس محکمےمیں پہلی بار انسپکٹر رینک پر ایک مسلمان شخص کو تعینات کیا گیا ہے تاکہ دیکھایا جاسکے کہ کسطرح ایک اعلی تعلیم کی مدد سے نژاد پرستی سے مقابلہ کیا جا سکتا ہے

ایکنا نیوز- اطلاع رساں ادارے « Boston Globe » کے مطابق مسلمان پولیس افیسر حسیب حسین کا کہنا ہے کہ میں تشدد کے خلاف آواز بلند کرسکتا ہوں اور کہہ سکتا ہوں کہ دنیا کے ڈیڑھ ارب مسلمان دوسرے لوگوں کی طرح انسان ہیں۔
حبیب حسین اولین پہلا مسلمان پولیس افیسر ہے جو اس درجے پر پہنچنے میں کامیاب ہوا ہے حبیب ۲۶ سال سے اس محکمے میں مصروف خدمت ہے اس سے پہلے وہ بوسٹن کے ایک اسکول میں استاد رہ چکا ہے
حبیب حسین دس سال کا تھا جب انکے والدین امریکہ شفٹ ہوگئے تھے بوسٹن یونیورسٹی سے ایم فیل کرنے کے بعد بعد ٹیچنگ کے شعبے سے منسلک ہوا اور پھر پولیس میں تبادلہ کیا گیا۔
کہا جاتا ہے کہ اس وقت لگ بھگ 8 میلین مسلمان امریکہ میں آباد ہیں۔

1463449

نظرات بینندگان
captcha