بلجئیم ؛ اسکارف اور مسلمان خاتون کی مشکلات

IQNA

بلجئیم ؛ اسکارف اور مسلمان خاتون کی مشکلات

12:16 - November 01, 2014
خبر کا کوڈ: 1466102
بین الاقوامی گروپ: مسلمان آبادی کو بلجیم میں مختلف قسم کی اجتماعی مشکلات کا سامنا ہے

ایکنا نیوز- اطلاع رساں ادارے «Anadolu Agency» کے مطابق اکتیس سالہ مسلمان خاتون هند کا کہنا ہے ۔ کافی عرصے سے مجھے جاب کی تلاش ہے لیکن بلجیم کے نئے قانون کی وجہ سے مجھے کام نہیں مل رہا
حجاب کے حوالے سے نئے قانون سازی کی وجہ سے مسلمان خواتین کو شدید مشکلات کا سامنا ہیں
اسما نامی ایک اور مسلمان ڈاکٹر خاتون کا کہنا ہے : سالوں کی تعلیم کے بعد ایک خاتون فیلڈ میں آنا چاہتی ہے لیکن کہا جاتا ہے کہ اسکارف کا بغیر آنا ہوگا
اسما کا کہنا ہے کہ اسی طرح بہت سے دیگر شعبوں میں اسکارف کے ساتھ کام نہیں کیا جاسکتا
بلجیم کی دس ملین آبادی میں ساڑھے چار لاکھ آبادی کو اسلام مخالف قوانین کی وجہ سے مشکلات اور رکاوٹوں کا سامنا ہے.

1465672

ٹیگس: اسکارف ، مجلس ، خاتون
نظرات بینندگان
captcha