اسکارف

iqna

IQNA

ٹیگس
بین الاقوامی گروپ: امریکی ریاست الینوائے کے شہر شکاگو کے مضافات میں واقع کرسچن کالج کی ایک مسیحی پروفیسر کو مسلمانوں سے اظہار یکجہتی کے لیے حجاب پہننے پر انتظامیہ نے رخصت پر بھیج دیا.
خبر کا کوڈ: 3465439    تاریخ اشاعت : 2015/12/18

بین الاقوامی گروپ: برطانوی نشریاتی ادارے نے فرانس کی ایک 18 سالہ مسلمان دوشیزہ ‘سلسبیل بلعود’ کا واقعہ بیان کیا ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ مسلمانوں کے خلاف نفرت انگیز مہم سے خوف زدہ بلعود نے حجاب ترک کردیا ہے۔ بلعود اب اسکارف سے حجاب کرنے کے بجائے کو ٹوپی سے ڈھانپنے پرمجبور ہے۔
خبر کا کوڈ: 3462955    تاریخ اشاعت : 2015/12/14

بین الاقوامی گروپ: جرمنی کے شہر کالسروہے کی عدالت نے کہاکہ یہ پابندی ملکی آئین کے مطابق نہیں ہے، سر پر سکارف لینے پر پابندی کا جواز اس صورت بنتاہے جب یہ سکول کے امن یا کسی صوبے کے غیر جانبداری کیلئے واقی خطرہ ہو۔
خبر کا کوڈ: 2986200    تاریخ اشاعت : 2015/03/15

بین الاقوامی گروپ: مسلمان آبادی کو بلجیم میں مختلف قسم کی اجتماعی مشکلات کا سامنا ہے
خبر کا کوڈ: 1466102    تاریخ اشاعت : 2014/11/01

بین الاقوامی گروپ: ترک حکومت کی جانب سے تاریخی فیصلے میں اسکولوں میں اسکارف پر پابندی اٹھا نے کا اعلان
خبر کا کوڈ: 1453411    تاریخ اشاعت : 2014/09/24