ایکنا: 109 سالہ انڈونیشین خاتون "ننک سمبوک" حج 2025 کی سب سے معمر زائرہ قرار دیا جاتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518550 تاریخ اشاعت : 2025/05/27
ایکنا: کریسٹین حنا، مسیحی مصری خاتون الازھر کے پورٹ سعید میں اسلامک اسٹڈی کی استاد ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518491 تاریخ اشاعت : 2025/05/16
قرآن کے گمنام محقق
ایکنا: نو مسلم خاتون نے قرآن کریم اور اسلامی متون کے ترجمے سے اسلامی تعلیمات کے لئے گرانقدر خدمات انجام دی۔
خبر کا کوڈ: 3517766 تاریخ اشاعت : 2025/01/06
ایکنا: سورہ کوثر میں اللہ تعالیٰ نے رسول خدا (ص) پر یہ احسان جتایا ہے کہ انہیں "کوثر" عطا کی، تاکہ ان کا دل مضبوط ہو اور انہیں یہ سمجھایا جائے کہ جو شخص انہیں طعن و تشنیع کرتا ہے، وہ خود بے نسل ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517682 تاریخ اشاعت : 2024/12/23
حجتالاسلام علیرضا بهرامی:
ایکنا: دارالحدیث فاونڈیشن کے بین الاقوامی علمی امور کے دفتر کے ڈائریکٹر نےکہا کہ خاتون مجتھد بعض امور میں زیادہ باریکی سے فیصلہ صادر کرسکتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517677 تاریخ اشاعت : 2024/12/22
ایکنا: الازهر اسلامی مرکز نے مصری حافظہ «سعاد رجب المزین»، کی ایکسڈینٹ میں وفات پر تعزیتی پیغام جاری کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517647 تاریخ اشاعت : 2024/12/16
آذرمان صادقی، سال کی بہترین خاتون قاری
ایکنا: سینتالیسویں قرآنی مقابلوں میں ٹاپ خاتون قاری کا کہنا ہے کہ بچوں کی موجودگی نے انکو ہمت دی۔
خبر کا کوڈ: 3517644 تاریخ اشاعت : 2024/12/16
قرآن کے گمنام محققین
ایکنا: ڈنیز ماسون، فرنچ خاتون بین المذاہب گفتگو میں پیش پیش تھی جنہوں نے مراکش میں قرآن کا فرنچ زبان میں ترجمہ کیا۔
خبر کا کوڈ: 3517516 تاریخ اشاعت : 2024/11/25
نو مسلم جاپانی؛
ایکنا: آتسوکو هوشینو کا کہنا تھا کہ اسلام میں خود کو جاننا خوبصورت ترین پیغام اور تعلیم ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517457 تاریخ اشاعت : 2024/11/14
ایکنا: میریام اڈلسون دنیا کے ٹاپ ٹین سرمایہ داروں میں شمار کی جاتی ہے جو ٹرمپ کے الیکشن مہم میں انکی کامیابی کی خواہمشند تھیں۔
خبر کا کوڈ: 3517418 تاریخ اشاعت : 2024/11/08
ایکنا: پاکستانی نژاد خاتون نے آسٹریلیا میں کوئینزلنڈ پارلیمنٹ میں جانے کا اعزاز حاصل کیا۔
خبر کا کوڈ: 3517402 تاریخ اشاعت : 2024/11/05
ایکنا: صنهاجيان دور میں «دُرّه»، معروف خطاط تھی اور انکی کتاب «مصحف نرس» سال ۱۹۵۶ میں تیار ہوئی ہے جو مرکز«رقاده» میں رکھ دی گیی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517391 تاریخ اشاعت : 2024/11/03
ایکنا: میں کینسر میں مبتلا ہوں اور علاج کرا رہی ہوں مگر اب چھ سال سےامام حسین(ع) سے اربعین پر زیارت کے لیے آرہی ہوں۔
خبر کا کوڈ: 3516945 تاریخ اشاعت : 2024/08/19
سوئیڈن اسلام شناس ایکنا سے؛
ایکنا: فرزانه اروجعلیان کے مطابق تبلیغات اسلامی بہت کم ہوچکے ہیں اور اسلام کو درست انداز میں نہیں پہنچایا جارہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516943 تاریخ اشاعت : 2024/08/19
ایکنا: ہالینڈ کی جانب سے میراتھن ریس میں گولڈ میڈل لینے والی خاتون نے میڈل کے وقت بطور اعتراض حجاب سر پر رکھ لیا۔
خبر کا کوڈ: 3516929 تاریخ اشاعت : 2024/08/16
ایکنا: عمر رسیدہ خاتون حاجیه فائزه، نے تین نسخوں کی کتابت مکمل کرلی۔
خبر کا کوڈ: 3516927 تاریخ اشاعت : 2024/08/16
ایکنا: مینوفیا صوبے سے تعلق رکھنے والی ایک نابینا مصری خاتون شیخہ صبیحہ، جس نے بڑھاپے میں قرآن سیکھا اور حفظ کیا، نے اپنی زندگی اپنے آبائی شہر کی خواتین اور بچوں کو قرآن پاک کی تعلیم کے لیے وقف کر دی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516676 تاریخ اشاعت : 2024/07/03
ایکنا: رفح، میں ایک شہید خاتون کے ہمراہ سالم قرآن کی موجودگی کی ویڈیو نے جذبات بڑھا دیے۔
خبر کا کوڈ: 3516480 تاریخ اشاعت : 2024/05/29
ایکنا: پولیس کی حفاظت میں گستاخ خاتون «گوسٹاو آدولف ٹورگ» میدان جو شهر مالمو میں واقع ہے قرآن دوبارہ نذر آتش کردی۔
خبر کا کوڈ: 3516328 تاریخ اشاعت : 2024/05/05
ایکنا: خاتون پولیس افیسر نے اپنے استاد کی تعلیمات سے متاثر ہوکر اسلام قبول کرنے کا اعلان کیا.
خبر کا کوڈ: 3516297 تاریخ اشاعت : 2024/04/29