عیسائی مصنف اورامام علی(ع) کے محبوب عاشق کا انتقال

IQNA

عیسائی مصنف اورامام علی(ع) کے محبوب عاشق کا انتقال

8:37 - November 07, 2014
خبر کا کوڈ: 1470606
بین الاقوامی گروپ: معروف رایٹر اور دانشور جنکو «عاشق امام علی (ع)» کا لقب دیا گیا تھا ۸۳ سال کی عمر میں دار فانی سے کوچ کرگئے

ایکنا نیوز- العام چینل کے مطابق معروف عیسائی رایٹر، تاریخ داں اور دانشور " جورج جرداق" وفات پاگیے ہیں ۔
عشق و محبت امام علی سے سرشار مصنف چار عشروں سے امام کی شخصیت پر تحقیق میں مصروف رہنے کے بعد نتیجے میں امام علی(ع) کی زندگی اور شخصیت پر عالمی شہرت یافتہ  کتاب «علی ؛آواز عدالت انسانی»  لکھنے میں کامیاب ہوئے تھے
مذکورہ کتاب کے علاوہ «علی اور انسانی حقوق»،«علی اور انقلاب فرانس»،«علی و سقراط»اور «علی اور عرب نیشنل ازم» کے موضوعات پر کتابیں آپکی دیگر کاوشوں میں شامل ہیں
عیسائی ادیب،رایٹر اور دانشور جرج سمعان جرداق ۱۹۳۱ کو لبنان کے علاقے مرجعیون میں پیدا ہوئے تھے۔

1470548

ٹیگس: عیسایی ، مصنف ، امام ، علی
نظرات بینندگان
captcha