امریکہ ؛ کیلفورنیا کی مسجد پر حملہ

IQNA

امریکہ ؛ کیلفورنیا کی مسجد پر حملہ

8:41 - November 07, 2014
خبر کا کوڈ: 1470608
بین الاقوامی گروپ: کیلفورنیا کے علاقے «کوچلا»(coachalla) میں واقع مسجد کے بیرونی حصے پرگذشتہ روز حملے کا واقع پیش آیا

ایکنا نیوز- اطلاع رساں ادارے  «asso7ba» کے مطابق منگل کے دن نماز فجر کے وقت جب نمازی مسجد میں مصروف عبادت تھے مسجد پر حملہ کیا گیا ۔
مسجد پر حملے کی تحقیقات کی جارہی ہیں اور عینی شاہدین سے مدد کی درخواست کی گئی ہے۔
امریکن تعلقات اسلامی کونسل (Cair) نے امریکن  FBI کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ مسجدوں اور اسلامی مراکز پر ایک مہینے کے دوران مسلسل تیسرا واقعہ رونما ہوا ہے ۔

1470290

ٹیگس: مسجد ، امریکہ ، واقعہ
نظرات بینندگان
captcha