واقعہ

iqna

IQNA

ٹیگس
ایکنا: «خونی ضیافت» کے ایک ہفتے بعد دمشق سے خبر آرہی ہے کہ اموی مسجد بند کردی گیی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517825    تاریخ اشاعت : 2025/01/18

بین الاقوامی گروپ: رواں برس ستمبر میں سعودی عرب میں حج کے دوران پیش آنے والے سانحہ منیٰ کے تقریباً 3 ماہ انکشاف ہوا ہے کہ سانحے میں سعودی حکام کی جانب سے تصدیق کی گئی ہلاکتوں کے برعکس 3 گنا زائد یعنی کم از کم 2411 حجاج جاں بحق ہوئے.
خبر کا کوڈ: 3462032    تاریخ اشاعت : 2015/12/11

بین الاقوامی گروپ: اسلام مخالف مہم میں ڈون بنیٹو شہر کی مسجد کو شر پسندوں کی جانب سے آگ لگانے کا واقعہ پیش آیا
خبر کا کوڈ: 3453205    تاریخ اشاعت : 2015/11/16

بین الاقوامی گروپ: باغچه ‌لی نے واقعہ کربلا کو اہم قرار دیتے ہوئے اسے ناقابل فراموش قرار دیا
خبر کا کوڈ: 3422828    تاریخ اشاعت : 2015/10/31

بین الاقوامی گروپ: کنکریاں مارنے اور جمرات کے راستے میں دروازے بند ہونے کی وجہ سے نقصانات زیادہ ہوئے
خبر کا کوڈ: 3383399    تاریخ اشاعت : 2015/10/10

بین الاقوامی گروپ: نظم وضبط کی کمی، جلدبازی اور قانون پر عدم توجہ وجہ ہوسکتی ہے
خبر کا کوڈ: 3383210    تاریخ اشاعت : 2015/10/09

بین الاقوامی گروپ:درخواست گزار عارف ادریس نے اظہر صدیق ایڈووکیٹ کے ذریعے دائر کی گئی درخواست میں مؤقف اختیار کیا تھا کہ ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) اور ڈائریکٹر حج (جدہ) نے منیٰ حادثے سے متعلق اصل صورت حال کو خفیہ رکھا ہوا ہے
خبر کا کوڈ: 3382314    تاریخ اشاعت : 2015/10/06

بین الاقوامی گروپ:ہیومن رائٹس کمیشن نے سانحہ منٰی کو عصر حاضر میں انسانیت کے خلاف رونما ہونے والا سب سے بڑا جرم قرار دیا ہے
خبر کا کوڈ: 3377741    تاریخ اشاعت : 2015/10/03

بین الاقوامی گروپ: عالم اسلام کے معروف قاری ڈاکٹر احمد احمد نعینع نے ایرانی قاریوں کی شہادت پر تسلیت پیش کی
خبر کا کوڈ: 3371002    تاریخ اشاعت : 2015/09/27

بین الاقوامی گروپ: منی حادثے پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے سعودی بادشاہ نے وزیر حج اور شہری امور کے وزیر کو برطرف کرنے کا حکم صادر کردیا
خبر کا کوڈ: 3369396    تاریخ اشاعت : 2015/09/26

بین الاقوامی گروپ: سعودی وزارت داخلہ نے منا میں دلخراش واقعے کی وجہ سعودی شہزادے کو قرار دینے سے انکار کردیا
خبر کا کوڈ: 3367134    تاریخ اشاعت : 2015/09/25

بین الاقوامی گروپ:سول ڈیفنس اتھارٹی کے مطابق بھگدڑ کے دوران 863 سے زائد حجاج زخمی بھی ہوئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3367050    تاریخ اشاعت : 2015/09/24

بین الاقوامی گروپ: کیلفورنیا کے علاقے «کوچلا»(coachalla) میں واقع مسجد کے بیرونی حصے پرگذشتہ روز حملے کا واقع پیش آیا
خبر کا کوڈ: 1470608    تاریخ اشاعت : 2014/11/07

بین الاقوامی گروپ:ہجرت کا دسواں سال تھا۔ پیغمبر اسلام حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے دستور دیا کہ مدینہ اور اسکے اطراف کےقبائل میں اعلان کروایا جائے کہ اس سال نبی خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم بھی حج ادا کرنے مکہ جائیں گے۔
خبر کا کوڈ: 1459691    تاریخ اشاعت : 2014/10/12