ایکنا نیوز- اطلاع رساں ایجسنی «Daily Times» کے مطابق اسلامک یونیورسٹی کے اسلامی ریسرچ شعبہ ، ہائر ایجوکیشن اور اقبال ڈائیلاگ سنٹر کے تعاون سے سیمینار کا اہتمام کیا گیا ہے
«پاکستان میں قرآنی مطالعات کی اہمیت» کے عنوان سے سہ روزہ سیمینار کا اہتمام کیا گیا ہے جسمیں قرآنی تحقیقی کاموں کا جائزہ لیا جائے گا
اس سیمینار میں قرآنی شعبوں میں مختلف تحقیقی، تربیتی ، علمی ، امکانات، مسائل اور قرآنی تعلیمات کی ترویج کے دیگر زاویوں پر تبادلے خیال کیے جائیں گے
اس سیمینار میں پاکستان کے معروف محقیقین ، دانشور اور یونیورسٹی اساتذہ شرکت کریں گے اور سیمینار تین دن تک جاری رہے گا
سیمینار کا آغازاسلامک یونیورسٹی کے چانسلر «احمد یوسف الدرویش» کے خطاب سے کیا گیا۔