بین الاقوامی گروپ: سن گلان کی عدالت نے اسکول میں مسلمان طالبہ کو حجاب کی وجہ سے روکنے کا حکم غلط قرار دیا

ایکنا نیوز- اطلاع رساں ادارے «SDA» نے مسلمان طالبہ کے وکیل کی درخواست پر دین میں آزادی کے قانون کے تحت حجاب کی وجہ سے اسکول میں داخلے پرپابندی کو غلط قرار دے دیا
فاضل جج نے کسی بھی قسم کی تشدد یا رکاوٹ کے ثبوت پیش نہ کرنے کی وجہ سے اس حکم کو غلط قرار دیا ہے
انہوں نے کہا کہ صرف ملکی سلامتی اور خطرے کی وجہ سے ایسا حکم صادر کیا جا سکتا ہے
سوئزرلینڈ میں چار لاکھ مسلمان بستے ہیں جو مجموعی آبادی کا پانچ فیصد حصہ ہے۔