مسجدالاقصی میں عمومی داخلے کی اجازت

IQNA

مسجدالاقصی میں عمومی داخلے کی اجازت

14:37 - November 23, 2014
خبر کا کوڈ: 1476462
بین الاقوامی گروپ: صھیونی رژیم کے اعلان کے مطابق تمام عمر کے افراد مسجد الاقصی میں نماز جمعہ ادا کرسکتے ہیں

ایکنا نیوز- فرانس نیوز ایجسنی «لوبا سمری» کے مطابق صھیونی پولیس کے ترجمان نے واضح کیا ہے کہ نماز کے لیے آنے والوں کے لیے عمر کی پابندی نہیں۔
قابل ذکر ہے کہ گذشتہ پانچ ہفتوں سے پہلی بار گذشتہ روز صھیونی رژیم نے آزادنہ اور بلا شرط و قید کے مسجد الاقصی میں نماز جعمہ پڑھنے کی اجازت دی ہے
اس سے پہلے مسجدالاقصی میں پچاس سال سے کم عمر کے افراد کو نماز پڑھنے کی اجازت نہیں تھی
گذشتہ جمعے کو مسجدالاقصی میں بڑی تعداد میں فلسطینی نماز پڑھنے آئے تھے جنمیں پیرو جوان اور بچے شامل تھے
مسجد الاقصی میں نماز پڑھنے کی اجازت اردن کے شاہ عبداللہ۔صھیونی حکومت کےوزیر اعظم بنیامین نتیانیاہو اور جان کیری کی نشست کے بعد جاری کی گئی ہے.

1475721

ٹیگس: نماز ، مسجد ، الاقصی
نظرات بینندگان
captcha