الاقصی

الاقصی

IQNA

ٹیگس
ایکنا: الاقصی کی حمایت کے حوالے سے عالمی الائنس کے سلسلے میں ملایشیاء کی چھ ہزار آٹھ سو مساجد میں رضاکارانہ مہم شروع کی جارہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518394   تاریخ اشاعت : 2025/04/28

ایکنا: کمپوٹر گیم شوالیہ الاقصی نے صہیونیوں کو آگ بگولہ کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517605   تاریخ اشاعت : 2024/12/09

موکب نداءالاقصی ستون ۸۳۳ نجف ٹو کربلا کے راستے پر ان لوگوں کا موکب ہے جو عشق امام حسین ع اور مظلومین غزہ کی حمایت سے سرشار ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516964   تاریخ اشاعت : 2024/08/23

ایکنا قدس: گذشتہ رات ۳۰ شهیدوں کو الاقصی ہسپتال منتقل کیا گیا جنمیں اکثریت بچوں کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515158   تاریخ اشاعت : 2023/10/23

طوفان‌الاقصی کے بعد کے حوالے سے تلاوت آیت ۵ سوره اسراء ایرانی قاری مجید عنان‌پور کی آواز میں پیش کی جاتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515155   تاریخ اشاعت : 2023/10/22

دنیا بھر میں غزہ اور «طوفان الاقصی» کے حق اور اسرائیلی بربریت کے خلاف مظاہرے اور ریلیاں ہوئیں جنمیں پاکستان کے علاوہ ایران، عراق، اردن، یمن، ملایشیاء، قطر، کویت، جاپان، آسٹریلیا اور امریکہ وغیرہ شامل ہیں
خبر کا کوڈ: 3515105   تاریخ اشاعت : 2023/10/14

حماس؛
ایکنا قدس: حماس نے پوری دنیا میں جمعے کو فلسطینی حمایت میں سڑکوں پر نکلنے کی درخواست کردی۔
خبر کا کوڈ: 3515088   تاریخ اشاعت : 2023/10/11

الجزیره نے ویڈیوز شئیر کی ہے جسمیں دیکھا گیا ہے کہ مجاہدین ایک فوجی مرکز پر حملہ آور ہوکر فورسز کو گرفتار کرتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3515084   تاریخ اشاعت : 2023/10/10

ایکنا تھران : یورپ سے لیکر امریکہ تک مختلف ممالک میں فلسطینیوں کے حق میں ریلیاں نکالی جارہی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3515082   تاریخ اشاعت : 2023/10/10

طوفان الاقصی کے بعد اسرائیلیوں نے بن گوریان ائیرپورٹ پر یلغار کردی اور باہر جانے کے لئے ہزاروں لوگ لائینوں میں کھڑے نظر آتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3515079   تاریخ اشاعت : 2023/10/09

طوفان الاقصی میں فلسطینی مجاہدین اسلام نے صیہونی لابی پر سخت خوف کی فضا قایم کردی جب کہ وہ بھی غزہ کے مختلف علاقوں میں بم باری کررہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515076   تاریخ اشاعت : 2023/10/09

فلسطین کی تحریک فتح کی فوجی شاخ الاقصی بریگیڈ نے مقبوضہ غرب اردن کے مختلف علاقوں پر صیہونیوں کے حملوں کا جواب دینے پر تاکید کی ہے۔ الاقصی بريگیڈ نے کہا ہے کہ صیہونییوں کے حملوں کا جواب دیں گے۔
خبر کا کوڈ: 3511703   تاریخ اشاعت : 2022/04/18

بین الاقوامی گروپ: اسلامی بین الاقوامی شرعی کونسل مسجد الاقصی کے حوالے سے خصوصی نشست کا اہتمام کررہی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 2953194   تاریخ اشاعت : 2015/03/09

بین الاقوامی گروپ:بیت المقدس اور مسجدالاقصی کے خلاف صیہونی فوجیوں اور صیہونی آبادکاروں کی جارحانہ کاروائیوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے
خبر کا کوڈ: 2614442   تاریخ اشاعت : 2014/12/02

بین الاقوامی گروپ: صھیونی ربی«راوی پیرٹس» نے دعوی کیا ہے کہ اسلام مسجد الاقصی کی اہمیت کا قائل نہیں اور مسلمانوں میں اسکا کوئی مقام نہیں
خبر کا کوڈ: 2612800   تاریخ اشاعت : 2014/11/29

بین الاقوامی گروپ: صھیونی رژیم کے اعلان کے مطابق تمام عمر کے افراد مسجد الاقصی میں نماز جمعہ ادا کرسکتے ہیں
خبر کا کوڈ: 1476462   تاریخ اشاعت : 2014/11/23

بین الاقوامی گروپ: صھیونی حملوں کے مقابلے میں مسجد الاقصی سے وفاداری اور حمایت نشست کا اہتمام «بعلبک» میں کیا گیا تھا
خبر کا کوڈ: 1474770   تاریخ اشاعت : 2014/11/18

بین الاقوامی گروپ: لبنانی اور فلسطینی نوجوانوں نے عرب لیگ کے دفتر کے سامنے مظاہرہ کیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 1473498   تاریخ اشاعت : 2014/11/15

ایکنا نیوز- فلسطینی اتھارٹی کےوزیر خارجہ نے مسجد الاقصی پر یہودی شدت پسندوں کے حملوں پر اسلامی کانفرنس کی جانب سے اجلاس بلانے کا مطالبہ پیش کیا ہے
خبر کا کوڈ: 1472967   تاریخ اشاعت : 2014/11/14

بین الاقوامی گروپ: مقبوضہ علاقوں میں شدت پسند گروپوں کی جانب سے احتجاجی مظاہروں میں مسجد الاقصی کوآگ لگانے اور اسکی جگہ معبد بنانے کے نعرے لگائے گئے
خبر کا کوڈ: 1471411   تاریخ اشاعت : 2014/11/09