تہران میں نماز جمعہ حضرت حجۃ الاسلام و المسلمين جناب سيد احمد خاتمی كی امامت میں ادا كی جاﺋيگی.

IQNA

تہران میں نماز جمعہ حضرت حجۃ الاسلام و المسلمين جناب سيد احمد خاتمی كی امامت میں ادا كی جاﺋيگی.

10:48 - September 14, 2006
خبر کا کوڈ: 1497013
اس ہفتے تہران میں نماز جمعہ مجلس خبرگان كے ركن حضرت حجۃ الاسلام و المسلمين جناب سيد احمد خاتمی كی اقتداء میں ادا كی جاﺋيگی.
سياسی گروپ :اس ہفتے تہران میں نماز جمعہ مجلس خبرگان كے ركن حضرت حجۃ الاسلام و المسلمين جناب سيد احمد خاتمی كی اقتداء میں ادا كی جاﺋيگی
اس ہفتے نماز جمعہ كا شیڈول مندرجہ ذيل ہے. قاری قرآن جناب علوی آزاد ۱۰:۵۰ منٹ پر قرآن مجيد كی تلاوت فرماﺋیں گے- ان كے بعد حجۃ الاسلام والمسلمين كريمی فقہی مساﺋل بيان فرماﺋیں گے-اور آقای كريمی كے بعد مجمع جہانی اہل بيت كی سپريم كونسل كے ركن حجۃ الاسلام والمسلمين جناب نواب ٫٫مكتب تشيع كی توسيع كے علل و اسباب ٬٬ كے موضوع پر گفتگو فرماﺋیں گے-
نظرات بینندگان
captcha