سياسی گروپ :اس ہفتے تہران میں نماز جمعہ مجلس خبرگان كے ركن حضرت حجۃ الاسلام و المسلمين جناب سيد احمد خاتمی كی اقتداء میں ادا كی جاﺋيگی
اس ہفتے نماز جمعہ كا شیڈول مندرجہ ذيل ہے. قاری قرآن جناب علوی آزاد ۱۰:۵۰ منٹ پر قرآن مجيد كی تلاوت فرماﺋیں گے- ان كے بعد حجۃ الاسلام والمسلمين كريمی فقہی مساﺋل بيان فرماﺋیں گے-اور آقای كريمی كے بعد مجمع جہانی اہل بيت كی سپريم كونسل كے ركن حجۃ الاسلام والمسلمين جناب نواب ٫٫مكتب تشيع كی توسيع كے علل و اسباب ٬٬ كے موضوع پر گفتگو فرماﺋیں گے-