مفاہيم قرآنی كی چودہویں بين الاقوامی نمايش گاہ ۔

IQNA

مفاہيم قرآنی كی چودہویں بين الاقوامی نمايش گاہ ۔

8:35 - September 21, 2006
خبر کا کوڈ: 1498324
قرآنی سرگرمياں گروپ: قرآن كريم كی چودہویں بين الاقوامی نماﺋش گاہ اس سال ماہ مبارك رمضان كی پہلی تاريخ سے مصلی امام خمينی میں لگائ جا رہی ہے اس سال یہ نمايش ٫٫ہماری زندگی میں مفاہيم قرآن كی توسيع٬٬ كے نعرہ كے ساتھ منعقد كی جا رہی ہے –
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی كے مطابق قرآن كريم كی چودہویں بين الاقوامی نماﺋش گاہ اس سال ماہ مبارك رمضان كی پہلی تاريخ سے مصلی امام خمينی میں لگائ جا رہی ہے اس سال یہ نمايش ٫٫ہماری زندگی میں مفاہيم قرآن كی توسيع٬٬ كے نعرہ كے ساتھ منعقد كی جا رہی ہے –
وزير ثقافت اور مذہبی امور كے مشاور محمد علی خواجہ پيری نے كہا كہ مفاہيم قرآن كو بہتر انداز سے پيش كرنے كےلیے ہم نے خود قرآن مجيد كی آيات كی روشنی میں مختلف پروگرام مرتب كۓ ہیں-جو اس نمايش گاہ میں پيش كۓ جاﺋیں گے-
نظرات بینندگان
captcha