وزارت دفاع فوجيوں كے قرآنی مقابلہ كی ميزبان-

IQNA

وزارت دفاع فوجيوں كے قرآنی مقابلہ كی ميزبان-

11:14 - September 26, 2006
خبر کا کوڈ: 1499325
قرآنی سرگرمياں گروپ: ادارہ عقيدتی سياسی كے سربراہ نے كہا كہ فوجيوں كے قرآنی مقابلہ كی ميزبانی وزارت دفاع كرے گی-

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی(ايكنا) سے بات چيت كرتے ہوۓ حجۃ الاسلام زمانی نے كہا كہ یہ قرآنی مقابلہ –ناجا –فوج پاسداران انقلاب اور مسلح افواج كے منتخب دستوں كے درميان ہوگا-جن كی ميزبانی وزارت دفاع كرے گی-
قابل ذكر ہے كہ یہ قرانی مقابلہ ماہ ذيعقدہ میں منعقد ہوگا-
نظرات بینندگان
captcha