ادارہ دارالقرآن كی طرف سے رمضان المبارك میں نہايت ہی كم ہدیہ پر قرآن كی تقسيم

IQNA

5:32 - October 03, 2006
خبر کا کوڈ: 1500608

ادارہ دارالقرآن كی طرف سے رمضان المبارك میں نہايت ہی كم ہدیہ پر قرآن كی تقسيم

اعزازی خبر نگار گروپ: شعبان علی قانعی اردكانی :ادارہ دارالقرآن رمضان المبارك كی مناسبت سے نہايت ہی كم ہدیہ كے ساتھ قرآن مجيد تقسيم كرے گا –

ايكنا كے اعزازی خبر نگار كی رپورٹ كے مطابق دارالقرآن ادارہ ٫٫قرآن سكھاٶ تحريك٬٬ كو عملی جامہ پہنانے كےلیے رمضان المبارك میں بہت ہی كم ہدیہ پر قرآن مجيد كو تقسيم كرے گا-
یہ تحريك عاشقان قرآن كو كلام وحی سے زيادہ مانوس كرنے اور قرآن كو آسانی سے حاصل كرنے كے ہدف كے تحت شروع كی گئ ہے –
نظرات بینندگان
captcha