صیہونی حكومت كے ذريعے لبنان كی فضائی حدود كی ايك بار پھر خلاف ورزی

IQNA

صیہونی حكومت كے ذريعے لبنان كی فضائی حدود كی ايك بار پھر خلاف ورزی

9:25 - October 04, 2006
خبر کا کوڈ: 1500808
صیہونی لڑاكا طياروں نے ايك بار پھر لبنان كی فضائی حدود كی خلاف ورزی كی ہے


العالم ٹی وی چينل كی رپورٹ كے مطابق صیہونی لڑاكا طياروں نے آج لبنان كی فضائی حدود كی خلاف ورزی كرتے ہوئے جاسوسی كارروائی انجام دی ۔ واضح رہے كہ صیہونی حكومت كی جانب سے یہ اقدام ايسے وقت كيا گيا ہے كہ جب دو دن ہی قبل جنوبی لبنان سے اسرائيلی فوجيوں كا انخلاء مكمل ہوا ہے ۔



نظرات بینندگان
captcha