مرتضی رضائ زادہ:طلبہ كے قرآنی فلم نويسی سيمينار میں بھيجے گۓ نوشتہ جات كی جانچ پڑتال جلدہی شروع ہوجاۓ گی-

IQNA

8:52 - October 07, 2006
خبر کا کوڈ: 1501289

مرتضی رضائ زادہ:طلبہ كے قرآنی فلم نويسی سيمينار میں بھيجے گۓ نوشتہ جات كی جانچ پڑتال جلدہی شروع ہوجاۓ گی-

اس سيمينار كے لیے ملك كے مختلف علاقوں سے سبھی تك كافی تعداد میں نوشتہ جات موصول ہوچكے ہیں اور مقررہ تاريخ كے بعد انكی جانچ پڑتال كا كام بھی شروع ہوجاۓ گا-


طلبا كے بين الملكی قرآنی فلم نويسی مقابلوں كے جنرل سيكرٹری مرتضی رضائ زادہ نے اس جز كے بارے میں خيال كرتا ہوۓ كہا كہ اس سمينار كو منعقد كرنے والے ذمہ دار افراد نے اس پروگرام كی تشہير اور پروگرامنگ كا كام مكمل كرليا ہے اور اس حوالے سے منعقدہ ہونے والا پہلا سيمينار طلبا كے دوسرے سيمينار میں رجحان كا باعث بنا –انہوں نے پچھلے سال منعقدہ پہلے سيمينار فلمناموں كا ذكر كرتے ہوۓ كہا كہ وہ سب ايك كتابی شكل میں اشاعت ہو رہے ہیں اور قران ٹی وی چينل سے یہ طے ہوچكا ہے كہ وہ ان فلم ناموں كو فلمی سانچے میں ڈھال دیں گے-انہوں نے مزيد كہا كہ اس سيمينار كا مقصد جوانوں كے درميان قرآنی حوالے سے لكھنے كی صلاحيت كو اجاگر كرنا ہے-

نظرات بینندگان
captcha