ايران میں پہلی قرآنی ڈايری كی اشاعت-

IQNA

ايران میں پہلی قرآنی ڈايری كی اشاعت-

10:13 - October 08, 2006
خبر کا کوڈ: 1501542
ادبی گروپ: چودہویں عالمی قرآنی نماﺋش گاہ میں ٫٫البينات ٬٬كے نام سے پہلی قرآنی ڈاﺋری پيش كی گئ –


ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا )كی رپورٹ كے مطابق اس ڈاﺋری میں قرآن مجيد كامتن اور –نو سو آيتوں سے بھی زيادہ كا ترجمہ –قرآنی سوال و جواب –اور اعجاز قرآن سے متعلق ۱۲ حكايتیں موجود ہیں –
اس ڈاﺋری میں حجۃ الاسلام والمسلمين جناب قراﺋتی كی طرف سے كی گئ تفسير سورہ لقمان –قرآن كے سلسلہ میں كاركردگی كرنے والی ۴۹ ساﺋیٹوں كا تعارف اور دنيا كے ۵۰ قاريوں كا زندگی نامہ بھی شامل ہے-

نظرات بینندگان
captcha