قرآن كے ترجمہ سے عربی متن كو حذف نہ كيا جاۓ-

IQNA

قرآن كے ترجمہ سے عربی متن كو حذف نہ كيا جاۓ-

9:37 - October 09, 2006
خبر کا کوڈ: 1501780
ادبی گروپ: قرآن كے عربی متن كوحذف كركے ترجمہ لكھنا قرآن كی بے حرمتی كا سبب ہے –
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی(ايكنا) سے بات چيت كرتے ہوۓ قرآن كی چودہویں عالمی نماﺋش گاہ كے تحقيقی شعبہ كے ايك عہدے دار نے كہا كہ اگرچہ مختلف اسلوب میں ترجمہ جيسے تحت اللفظی ترجمہ متن اور شرح سے سازگار ہے –يقينی طور پر –اكثر ترجمے مترجم كی ذاتی فھم سے مربوط ہوتے ہیں لہذا ايك متن كا ترجمہ اس متن كے حقيقی مقصد كو كما حقہ ادا نہیں كرسكتا-
انہوں نے كيا كہ قرآن آسمان سے نازل ہونے والی مكمل ترين كتاب ہے جس كے مطالب پيچيدہ اور عميق ہیں-لہذا فقط اس كا ترجمہ لكھنا مغرض اور خود خواہ افراد كی غلط كاركردگی كا پيش خيمہ ہے-
آخر میں انہوں نے قرآن كی اھميت كی طرف اشارہ كرتے ہوۓ كہا كہ اسلامی قانون كے اعتبار سے قرآن مجيد كی عربی آيتوں كو ديكھنا عبادت ہے –لہذا اس آسمانی كتاب كا متن ترجمہ كے ساتھ نقل كيا جاۓ خواہ وہ ترجمہ فارسی زبان میں ہو يا كسی دوسری زبان میں-
نظرات بینندگان
captcha