IQNA

9:42 - October 14, 2006
خبر کا کوڈ: 1502750
فن گروپ: مصلاۓ تہران و قم میں شب ھای قدر كے ہونے والے خصوصی پروگراموں كو قرآنی چينل سے لاﺋيو نشر كيا جاۓ گا-
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) كی رپورٹ كے مطابق ليالی قدر كی تينوں شبوں كے پروگرام ،دعا ،مناجات اور تقرير كو لاﺋيو پيش كيا جاۓ گا -
نام:
ایمیل:
* رایے:
* captcha: