ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) كی رپورٹ كے مطابق ليالی قدر كی تينوں شبوں كے پروگرام ،دعا ،مناجات اور تقرير كو لاﺋيو پيش كيا جاۓ گا -