-
-
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) كی رپورٹ كے مطابق اس كتاب میں مختلف ممالك كے دانشوروں كے مضامين ہیں-
مولف ،كتاب كےمقدمہ میں لكھتے ہیں كہ تاريخ اسلام میں حضرت علیۜ كی ذات منحصر بہ فرد ہے لہذا آپ كی جامع شخصيت كو ديكھ كر ہر انسان اپنی عقيدت كا اظہار كرنا چاہتا ہے-
اس كتاب میں بيان كيا گيا ہے كہ حضرت علیۜ كی عظمت مختلف اسلامی فرقوں كے درميان كيا ہے -