كتاب ٫،دين و جہانی شدن ٬٬ زيور طبع سے آراستہ ہوكر منظر عام پر آگئی –

IQNA

كتاب ٫،دين و جہانی شدن ٬٬ زيور طبع سے آراستہ ہوكر منظر عام پر آگئی –

8:28 - October 26, 2006
خبر کا کوڈ: 1504725
ادبی گروپ: كتاب ٫٫دين و جہانی شدن ٬٬ جس كے مصنف جناب حميد ہیں اسلامی تبليغاتی ادارے كے تعاون سے سورہ مہر پبلشرز ،چار فصلوں میں چاپ كيا ہے –
اس كتاب میں مختلف محققين كے سياسی وثقافتی نظريات كو بيان كيا گيا ہے –كہ دين كا عالمگير ہونا ايك بين الاقوامی موضوع بحث ہے –
مقدمہ كتاب میں چند كليات كو بيان كيا گيا ہے اصل فصول میں یہ بيان كيا گيا ہے كہ دين واقعا ايك عالمگير مسألہ اور اسلام ايك عالمگير دين ہے اور اسلام مخالفين كس طرح اسلام كے خلاف سازشوں میں مصروف ہیں-
نظرات بینندگان
captcha