ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) نے ھنری امور كی خبر كے حوالے سے نقل كيا هے كه ھنری امور كے سربراه نے ايك قرآنی بزم كے دوران تمام كمسن حافظان قرآن اور قاريان كی حوصله افزائی كی هے اور خصوصا تين ساله حافظ كل قرآن ٫٫معصومه ميرزائی ٬٬ كو خراج عقيدت پيش كيا گيا –