ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) كے اعزازی خبر نگار جناب اويس چہارياری كی رپورٹ كے مطابق تعليم و تربيت وثقافت اسلامی ادارے كے تعاون سے سال پيغمبر اعظمۖ كی مناسبت سے سروش ھال تايباد میں علوم قرآنی كتب كی نماﺋش شروع ہوگئی ہے-اس نماﺋش میں ۲۰۰ عناوين پر مشتمل ۲۰0۰ كتب ركھی گئی ہیں-