٫،تايباد٬٬ میں كتب علوم قرآنی كی نماﺋش –

IQNA

٫،تايباد٬٬ میں كتب علوم قرآنی كی نماﺋش –

6:56 - October 29, 2006
خبر کا کوڈ: 1505049
قرآنی سرگرمياںگروپ:٫،تايباد٬٬ میں كتب علوم قرآنی كی نماﺋش –
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) كے اعزازی خبر نگار جناب اويس چہارياری كی رپورٹ كے مطابق تعليم و تربيت وثقافت اسلامی ادارے كے تعاون سے سال پيغمبر اعظمۖ كی مناسبت سے سروش ھال تايباد میں علوم قرآنی كتب كی نماﺋش شروع ہوگئی ہے-اس نماﺋش میں ۲۰۰ عناوين پر مشتمل ۲۰0۰ كتب ركھی گئی ہیں-
نظرات بینندگان
captcha