محترمہ راضیہ تجار :خبر رساں ايجنسی ايكنا نے اہل قلم كو عميق معارف قرآن لكھنے پر آمادہ كرديا ہے-

IQNA

محترمہ راضیہ تجار :خبر رساں ايجنسی ايكنا نے اہل قلم كو عميق معارف قرآن لكھنے پر آمادہ كرديا ہے-

9:00 - October 30, 2006
خبر کا کوڈ: 1505218
ادبی گروپ: ايكنا كی طرف سے ہونے والے قرآنی سوالات نے اہل قلم كو تامل و تفكر كے ساتھ معارف كو پيش كرنے پر آمادہ كرديا ہے-
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) سے بات چيت كرتے ہوۓ محترمہ راضیہ تجار نے كہا:قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا)نے اہل قلم كو مفاہيم قرآن كوبہتر پيش كرنے كی شوق دلاتی ہے انہوں نے كہا كہ قرآنی خبر رساں ايجنسی قرآنی مفكرين كی شناسائی كركے ان كے نظريات كو لوگوں كے سامنے پيش كرے-
نظرات بینندگان
captcha