ڈھاكہ بنگلہ ديش میں عبوری حكومت پر تنازع كی بنا پر ملك بھر میں ہنگاموں كی وجہ سے ۱۲ افراد ہلاك اور ۵ سو افراد زخمی ہوگۓ جس كے باعث انتقال اقتدار كی تقريب ملتوی كردی گئی-
حكومتی اور اپوزيشن راہنماٶں نے صدر سے ملاقات كی –بی اين پی اور عوامی ليگ كے حاميوں میں شديد جھڑپیں ہوﺋیں-
اب تك ۱۲ افراد ہلاك اور پانچ سو افرد كے زخمی ہونے كی خبر موصول ہوئی ہے –