ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) نے سعودی عرب كی خبر رساں ايجنسی كے حوالے سے نقل كيا ہے –كہ اس اجلاس میں اسلامی اعتبار سے سرمایہ كو جذب كرنے كےلیے مختلف زاويوں سے بحث كی جاۓ گی-
اور اس اجلاس میں یہ بھی طے كيا جاۓ گا كہ غير مسلم ممالك میں اسلامی بينكاری نظام كو كس طرح توسيع دی جاۓ-
قابل ذكر ہے كہ یہ اجلاس دبئی كے عالمی مالی سنٹر اور پاكستان كے اسلامك ڈولپمنٹ بينك كی طرف سے منعقد كيا جاۓ گا-