پرويز بيگی حبيب آبادی:ايكنا دنيا بھر كے اديبوں كے قرآنی نظريات كی چھان بين كرے-

IQNA

پرويز بيگی حبيب آبادی:ايكنا دنيا بھر كے اديبوں كے قرآنی نظريات كی چھان بين كرے-

11:12 - November 02, 2006
خبر کا کوڈ: 1505974
ادبی گروپ: ايكنا كا قرآنی معارف پر كام كرنا اور شعراء حضرات و دوسرے لكھاريوں سے مستقل رابطہ ،باعث بنا ہے كہ اديب حضرات مفاہيم قرآن پر دقيق نگاہ ركھیں-
پرويز بيگی حبيب آبادی ٬٬ جو ايك برجستہ شاعر ہیں انہوں نے ايكنا كے ساتھ خصوصی گفتگو میں كہا كہ (ايكنا) نے اپنا ايك وسيع حلقہ احباب بناليا ہے اور الحمد للہ دين شناسی ،قرآن شناسی اور دوسرے امور میں اپنی ذمہ داری احسن طريقہ سے نبھا رہا ہے –اور حقيقت بھی یہی ہے كہ معارف قرآن كو عوام تك پہنچانے كا شرف ايكنا كو ہی حاصل ہے-
حبيب آبادی نے مزيد كہا كہ دنيا كے ادباء كے قرآن كے بارے میں جو نظريات ھیں ان كی چھان بين بھی كرنی چاہیے-
نظرات بینندگان
captcha