اصفہان میں شيعہ شناسی كے موضوع پر خصوصی لاﺋبريری كا افتتاح –

IQNA

9:46 - November 06, 2006
خبر کا کوڈ: 1506700

اصفہان میں شيعہ شناسی كے موضوع پر خصوصی لاﺋبريری كا افتتاح –

اعزازی خبر نگار :شعبان علی اردكانی –اصفہان كی ميونسپل كمیٹی كی طرف سے اسی شہر میں شيعہ شناسی كےموضوع پر خصوصی كتب خانہ كا افتتاح كيا گيا-


ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) كی رپورٹ كے مطابق اس كتب خانے میں سات ہزار جلد كتابیں اور دس ہزار كتابوں كا ڈيجٹل متن طلاب اور محققين كے لیے موجود ہے –
اسی طرح اس كتب خانے میں شيعوں كے متعلق خصوصی مجلات بھی موجود ہیں-

نظرات بینندگان
captcha