ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) كی رپورٹ كے مطابق كتاب (اصحاب عشق) میں جزيره خارك كے شهدا كی سوانح حيات پر روشنی ڈالی گئی هے-
يه كتاب تين فصلوں پر مشتمل هے پهلی فصل میں جزيره خارك كا تعارف كرايا گيا هے دوسری فصل میں تين شهيد كمانڈروں كا تذكره كيا گيا هے اور تيسری فصل میں ان شهدا كی سوانح حيات پر روشنی ڈالی گئی هے جنهوں نے جزيره خارك میں جام شهادت نوش كيا-