ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) كے مطابق وزارت ثقافت و ارشاد اسلامی كی طرف سے قرآن كی بين الاقوامی نمائشگاه (زنجان)میں قرآنی موضوعات اور قرآنی قصوں كو بچوں كےلیے تين مرحلوں میں پيش كيا جاۓ گا-
ياد رهے كه زنجان كے ارشاد نامی سٹال میں مقابله خبر نويسی اور حرف ٫٫دل يا رسول ٬٬ كے موضوع پر مقابلے كا انعقاد كيا گيا هے مراجعه كرنے والے اس سٹال میں يا بعد میں پوسٹ كے ذريعے وزارت ثقافت و ارشاد كے نام جوابات ارسال كرسكتے هیں-