زنجان میں منعقده قرآن كی بين الاقوامی نمائشگاه میں اهل فن كی بھرپور شركت-

IQNA

8:23 - November 11, 2006
خبر کا کوڈ: 1507549

زنجان میں منعقده قرآن كی بين الاقوامی نمائشگاه میں اهل فن كی بھرپور شركت-

قرآنی سرگرمياں گروپ:صوبه زنجان كے اهل فن كه (جو اس صوبے كی سازمان تبليغات اسلامی سے وابسته هیں)نے قرآن كی پهلی نمائشگاه میں بھرپور شركت كی –

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی كے مطابق صوبه زنجان كی آرٹ گيلری میں تين خصوصی نمائشگاهیں ٬فوٹو گرافی ٬خط معلی٬نقاشی٬خطاطی٬اور ٹاﺋپنگ ٬قرآن مجيد كے شعبوں میں منعقد كی گئیں-
اس نمائشگاه میں تھران اور زنجان كے فنكاروں نے آيات قرآنی كو مجسم صورت میں دكھايا هے-
صوبه زنجان كی آرٹ گيلری نے اس كے علاوه پيغمبر اعظم (ص)كے شعبے كے اجراء كے حوالے سے پيغمبر كے موضوعات پر ۳۰۰ كتابیں اور آيات اور مفاهيم قرآن كه جن سے سيرت نبوی(ص) كو پهچانا جاسكتا هے انكی بھی نماﺋش كی گئی هے-

نظرات بینندگان
captcha