انگلينڈ كے سپريم كورٹ میں نقاب پہننے كی اجازت

IQNA

انگلينڈ كے سپريم كورٹ میں نقاب پہننے كی اجازت

14:53 - November 14, 2006
خبر کا کوڈ: 1508395
ين الاقوامی گروپ:انگلينڈ كے سپريم كورٹ نے مسلمان وكلاء خواتين كو اسلامی پردہ كی اجازت دے دی ہے ـ
:
بايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی(ايكنا)نے تركی كے ھفت روزہ اخبار سے نقل كيا ہے كہ ـ انگلينڈ كی عدالت نے اپنے ايك حكم میں مسلم وكلاء خواتين كو اسلامی پردے میں رھنے كی اجازت دے دی ہے ـ
نظرات بینندگان
captcha