مؤ سسۂ محققين قرآنی كی طرف سے قرآنی علوم كی خصوصی كلاسوں كا انعقادـ ـ

IQNA

مؤ سسۂ محققين قرآنی كی طرف سے قرآنی علوم كی خصوصی كلاسوں كا انعقادـ ـ

12:08 - November 18, 2006
خبر کا کوڈ: 1508986
قرآنی سرگرمياں گروپ: مؤسسۂ محققين قرآن كی طرف سے خواتين كے لئے اسلامی اور قرآنی علوم كی خصوصی كلاسوں كا مفت انعقاد كيا جائے گاـ
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) كی رپورٹ كے مطابق یہ كلاسیں محرم الحرام میں منعقد كی جائیں گی ـ
كلاسوں میں شركت كے لئے اندارج كا آغاز ۲۳ شوال المكرم سے شروع ہو گيا ہے ، جو ۸ ذيقعدہ تك جاری رہے گا ـ
ان كلاسوں میں مندرجہ ذيل موضوعات پر چار سالوں مين تعليم دی جائے گی ـ
۱ـ حفط و ترجمہ كل قرآن ۲ـ ادبيات عرب
۳ـ قرآنی موضوعات میں تفكر و تدبر
۴ـ تفسير قرآن
۵ ـ علوم قرآن
۶ ـ تاريخ اسلام
۷ـ فن خطابت او روش تحقيق ـ قابل ذكر ہے كہ اس چار سالہ دورہ میں كاميابی حاصل كرنے والی خواتين كو بی اے كی سند دی جائے گی ـ
نظرات بینندگان
captcha