قرآنی ممتاز قاريوں كا مزيد احترم ہونا چاہیےـ

IQNA

قرآنی ممتاز قاريوں كا مزيد احترم ہونا چاہیےـ

15:57 - November 18, 2006
خبر کا کوڈ: 1509053
قرآنی سرگرمياں گروپ: صدر اسلام میں قاريان قرآن كا احترام آج كے مرجع تقليد كی طرح تھاـ لہٰذا ہمیں وہ مواقع فراہم كرنا چاہيیں تاكہ وہ آج اپنی واقعی منزل پر پہنچ جائیں ـ
شہر ری كے علوم و حديث يونيورسٹی كے پروفيسر جناب عبدالرسول بھائی نے ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) سے بات چيت كرتے ہوئے كہا:قرآن كے قاريوں كے لیے مادی سہولتوں كو فراہم كرنا ضروری ہے ليكن ممتاز قاريوں كے لئے اس سے زيادہ اہميت یہ ہے كہ اُنہیں قرآن كے مطلوبہ ہدف تك پہنچا ديا جائے ـ اس لئے كہ قرآن ، قاری كی فكری ارتقاء كا وسيلہ ہے ، انہوں نے كہا كہ قاريوں كا ہر حال میں اُن كے شان كے مطابق احترام ہونا چاہیےـ ليكن قاريوں كو بھی چاہیے كہ وہ اپنی تھذيب كا خيال ركھیںـ
نظرات بینندگان
captcha