حضرت معصومہ (س) قم كی ھمہ گير شخصيت كے تعارف كے لئے "نامہ ای بہ دخترم" كے عنوان سے ايك مقابلہ ـ

IQNA

حضرت معصومہ (س) قم كی ھمہ گير شخصيت كے تعارف كے لئے "نامہ ای بہ دخترم" كے عنوان سے ايك مقابلہ ـ

10:19 - November 21, 2006
خبر کا کوڈ: 1509528
اعزازی گروپ: حضرت معصومہ قم سلام اللہ علیھا كی ولادت با سعادت كی مناسبت سے "نامہ ای بہ دخترم" كے عنوان سے ايك مقابلہ منعقد كيا جائے گا ـ

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) كی رپورٹ كے مطابق یہ مقابلہ حضرت معصومہ (س) كی ھمہ گير شخصيت كے تعارف جو نوجوانوں كے لئے منعقد كيا جارھا ھے خواتين كی فردی اور اجتماعی زندگی كے لئے بھترين نمونہ عمل ھے ـ
یہ مقابلہ والدين سے مخصوص ہے جس میں والدين آئیڈيل بیٹيوں كی تربيت كے اصولوں كو مقالہ كی شكل میں پيش كریں گے ـ
حضرت معصومہ (س) كی شان میں منعقد ھونے والے جشن میں منتخب مقالوں كا اعلان كيا جائے گاـ

نظرات بینندگان
captcha