ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) نے سورہ مہر نامی پبلشرز سے نقل كيا ہے كہ اس ٹرسٹ نے كتاب كے مترجم پال اسپراكمن سے خط و كتابت كرتے ہوۓ كہا یہ كتاب ان مراكز میں دستياب ہے واشنگٹن كی يونيورسٹی جرج ٹاٶن وی سی ۲۰۰۵۷ ،ھار وارڈ يونيورسٹی كا كتابخانہ MA 02139 لاس انجلس كے كتابخانہ C A 90024 ، كيليفورنيا كی يونيورسٹی CA 94720 ، مايلنڈ يونيورسٹی (دانشكدہ پاك كالج M D 207426، ورمونٹ يونيورسٹی كے كتابخانہ ،ھود برلينگٹن V T 05405)
امريكہ كی را تجرز يونيورسٹی میں مشرق وسطی كے بارے میں مطالعات كے مركز كےناﺋب صدر اسپراكمن :فارسی ،عربی ،جرمن ،ھندی ،اردو،فرانسيسی اور لاطينی زبان پر مسلط اور روسی اور عبرانی زبان سے بھی آگاہی ركھتا ہے –
قابل ذكر ہے كہ اس كتاب كے ترجمہ كی رونمايی كے لیے اسپراكمن نے روان سال اگست كے مہينہ اور گذشتہ سال میں كئی اجلاس میں شركت كرنے كے لیے ايران كا سفر كيا ہے –