٫٫اخلاق دينی،، نامی پروگرام سے صبح كی نشريات كا آغاز-

IQNA

٫٫اخلاق دينی،، نامی پروگرام سے صبح كی نشريات كا آغاز-

11:33 - December 02, 2006
خبر کا کوڈ: 1511688
فن گروپ :روزمرہ زندگی میں قرآنی تعليمات سے ناظرين كو آگاہ كرنے اور روحانی كردار كی ترويج كی خاطر ٹی وی چينل نمبر ۲ صبح كی نشريات میں ٫٫اخلاق دينی،، نامی پروگرام نشر كرے گا-
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق اخلاق دينی ،ايسا پروگرام ہے جو ٹی وی چينل ۲ سے روحانی اور معنوی كردار كو وسعت دينے كے لیے نشر ہوگا-
یہ دينی پروگرام معمولا اتوار ۳ نومبر ۲۰۰۶ ساڑھے چھ بجے ،ٹی وی چينل ۲ كے صبح كے پروگرام (مردم ايران سلام )میں نشر ہوگا
اس پروگرام كے ميزبان (محمد رضا شہيدی فرد ) ہیں
اخلاق دينی ،پروگرام (مردم ايران سلام ،كے معارف گروپ كی پيشكش ہے-٫
نظرات بینندگان
captcha