كرمان میں ٫٫باغ بسم اللہ ٬٬ كی نمائش گاہ كا افتتاح-

IQNA

كرمان میں ٫٫باغ بسم اللہ ٬٬ كی نمائش گاہ كا افتتاح-

12:01 - December 11, 2006
خبر کا کوڈ: 1513519
ھنری گروپ:چھٹے صوبائی فيسٹيول كے آثار ٫٫باغ بسم اللہ٬٬ كا كرمان كی آرٹ گيلری میں افتتاح ہو گيا ہے –
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا نے كرمان كے ھنری سنٹر كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ اس نمايشگاہ میں ۷۰ مختلف فنون جيسے نقاشی خط ،ٹاﺋپ گرافی ،خطاطی میں ۶۷ ھنرمندوں كے فن پارے شاﺋقين كے لیے ركھے جائیں گے- یہ نمائش ۲۰ دسمبر تك كرمان كی آرٹ گيلری میں جاری رہے گی-
نظرات بینندگان
captcha