حجاج كے درميان ايك ملين سے زيادہ قرآن تقسيم كۓ جاﺋیں گے ـ

IQNA

حجاج كے درميان ايك ملين سے زيادہ قرآن تقسيم كۓ جاﺋیں گے ـ

13:32 - December 12, 2006
خبر کا کوڈ: 1513823
بين الاقوامی گروپ: سعودی عرب كی حكومت اس سال بارہ لاكھ قرآن حجاج كو ھدیہ كے طور پر پيش كرے گی-
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) نے II N A خبر رساں ايجنسی سے نقل كيا ہے كہ سعودی حكام نے كہا ہے كہ حج كے بعد واپس ہونے والے حجاج كو قران ھدیہ كيا جاۓ گا-
اس كے علاوہ وہاں كی حج كمیٹی حجاج كو حج سے پہلے ،اعمال حج پر مشتمل كتابیں تقسيم كرتی ہے-

نظرات بینندگان
captcha