حلال غذا كی سپلائی كے لیے ٫٫ملاﺋشيا ٬٬ میں پہلے شاپنگ سنٹر كا افتتاح –

IQNA

حلال غذا كی سپلائی كے لیے ٫٫ملاﺋشيا ٬٬ میں پہلے شاپنگ سنٹر كا افتتاح –

11:32 - December 14, 2006
خبر کا کوڈ: 1514187
بين الاقوامی گروپ: بين الاقوامی تجارت كمیٹی كے سربراہ نے كہا كہ آﺋندہ سال جنوری میں حلال اشياء كے شاپنگ سنٹر كا افتتاح ہو گا-
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) آنتارا نيوز كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ بين الاقوامی تجارت كمیٹی كے سربراہ آزولشاہ نے كہا ہے كہ آﺋندہ سال اس شاپنگ سنٹر كا افتتاح ہوگا اور یہ دنيا بھر میں حلال محصولات سپلائئ كرنے والا سب سے بڑا مركز ہوگا جس میں ہر قسم كی حلال اشيا دستياب ہوں گی -انہوں نے كہا كہ انڈونيشيا اور برو نائی سے بھی ايسے شاپنگ سنٹر بنانے كی آفر آئی ہے-
آزول شاہ نے مزيد كہا كہ حلال مصنوعات كی تجارت اوسطا سالانہ ۱،۲ ٹريلين ڈالر ہے اور اميد كی جاتی ہے كہ اس میں ۱۰ سے ۲۰ فيصد اضافہ ہو سكتا ہے -
نظرات بینندگان
captcha