بين الاقوامی گروپ:سينيگال سے جانے والے حجاج كا پہلا قافلہ مكہ مكرمہ پہنچ گيا –پروگرام كے مطابق آخری كاروان ۱۹ دسمبر تك مكہ اور مدينہ پہنچ جاۓ گا-
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق اب تك سينيگال كے ۹۸۰۰ زاﺋرين مدينہ منورہ پہنچ چكے ہیں اور گذشتہ شپ پہلا گروپ مكہ مكرمہ میں داخل ہوا –
قابل ذكر ہے كہ دوسرے آٹھ گروپ ۱۹ دسمبر تك مكہ مكرمہ پہنچ جاﺋیں گے-