البانیہ كی فضاوں میں پر فيض دعاۓ كميل كی گونج-

IQNA

البانیہ كی فضاوں میں پر فيض دعاۓ كميل كی گونج-

11:56 - December 18, 2006
خبر کا کوڈ: 1514540
قرآنی سرگرمياں گروپ:البانیہ كی ثقافتی انجمن نسيم كے توسط سے حج كے موقع پر نغمہ ھای روحانی كے عنوان سے قومی ریڈيو پر معارف اسلام كا پروگرام نشر كيا جا رہا ہے-
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا ،شعبہ البانیہ كی رپورٹ كے مطابق معارف اسلامی كا یہ پروگرام جمعرات كی رات ڈیڑھ گھنٹے كے لیے قومی ریڈيو سے نشر كيا جاتا ہے –ثقافتی انجمن نسيم كے سربراہ شيخ عباس مريا نے پہلے پروگرام میں اس كے اھداف و مقاصد بيان كیے-
پہلے پروگرام میں پر فيض دعاء كميل اور اس كا البانوی زبان میں ترجمہ پيش كيا گيا اسی طرح معروف ايرانی قاری احمد ابو القاسمی كی تلاوت كے علاوہ دوسری اسلامی مناجات نشر كی جاۓ گی-

نظرات بینندگان
captcha