فرانس كے مسلمانوں كی خاموشی لائيك ازم كو قبول كرنے كے مترادف نہیں ہے-

IQNA

فرانس كے مسلمانوں كی خاموشی لائيك ازم كو قبول كرنے كے مترادف نہیں ہے-

9:29 - December 19, 2006
خبر کا کوڈ: 1514725
بين الاقوامی گروپ:ايك سروے كے مطابق فرانس كے مسلمانوں كا لائيك ازم نظام كے سامنے سكوت در حقيقت اپنی دينی اور ثقافتی تہذيب كی حفاظت كی خاطر ہے –
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق فرانس میں ۴۰۶ مسلمانوں سے بات چيت كرنے كے بعد اندازہ ہوتا ہے كہ ۵۳ فيصد مسلمان فرانس كے اسكولوں میں پردے كی پابندی كے مخالف ہیں-
اسی طرح ۶۴ فيصد مسلمان اپنی شريك حيات كے پردے كے حامی ہیں اور ۵۹ فيصد مسلمان اپنی بیٹيوں كے پردے كے حامی ہیں البتہ فرانس میں كچھ ايسے مسلمان بھی ہیں جو لائيك ازم نظام كے دلدادہ ہیں –ليكن ان كی تعداد بہت كم ہے-

نظرات بینندگان
captcha